ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں 'میری کہانی میری زبانی' تقریب کا انعقاد - اورنگ آباد میں جشن نور الحسنین

اورنگ آباد میں جشن نور الحسنین کے تحت 'میری کہانی میری زبانی' تقریب میں ملک کی نامور شخصیات نے لوگوں اپنی شخصی تجربات سے آگاہ کیا۔

اورنگ آباد میں 'میری کہانی میری زبانی' تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 9:30 PM IST

اورنگ آباد شہر میں جشن نور الحسنین کے تحت ادبی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی کڑی میں 'میری کہانی میری زبانی' تقریب میں ملک کی نامور شخصیات نے اپنی شخصی تجربات سے آگاہ کیا۔

اورنگ آباد میں 'میری کہانی میری زبانی' تقریب کا انعقاد

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمود صدیقی نے اس تقریب میں خاص طور پر شرکت کی۔ اورنگ آباد کی ادبی سرگرمیوں میں تاریخ رقم کرنے والا جشن نور الحسنین ادبی خدمات کے اعزاز میں منایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نریندرمودی کی یورپی یونین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات

واضح رہے کہ اس تقریب میں نامور ہستیوں کو بھی قریب سے جاننے اور سمجھنے کا موقع مل رہا ہے، جو ہمارے معاشرے میں رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں ان کے کارہائے نمایاں کو دنیا قدر کی نگاہوں سے دیکھتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.