ETV Bharat / state

رکن پارلیمان امتیاز جلیل کی عوام سے اپیل

کروناوائرس کو بڑتا دیکھ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کی۔

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 2:00 AM IST

رکن پارلیمان امتیاز جلیل کی عوام سے اپیل
رکن پارلیمان امتیاز جلیل کی عوام سے اپیل

ریاست مہراشٹر سمیت پوری دنیا میں کرونووائرس کی وجہ سے خوف و ہراس دکھائی دے رہا ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر ملک میں 14 اپریل تک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاکہ لوگوں میں کورونا وائرس نہ پھیلے، تاہم کچھ مقامت پرکرفیو بھی لگایا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر ملک میں 14 اپریل تک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاکہ لوگوں میں کورونا وائرس نہ پھیلے، تاہم کچھ مقامت پرکرفیو بھی لگایا گیا ہے

اورنگ آباد شہر میں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں پر ہمیشہ کی طرح بھیڑ بھاڑ دکھائی دے رہی ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے اورنگ آباد کے کئی سارے علاقوں میں خود پہنچ کر لوگوں کو مائیک پر بتایا کہ کرونا سے بچنے کا علاج صرف گھر میں بیٹھنا ہے اور لوگوں کو گھر سے باہر نہیں نکلنے کی اپیل کی ہے۔

کروناوائرس کو بڑتا دیکھ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کی

امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا کوئی علاج نہیں ہے اسی لیے غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں لیکن لوگ سننے کو تیار نہیں، اور قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔

امتیاز جلیل نے بہت سارے محلوں میں علمائے اکرام سے کہا ہے کہ وہ نوجوانوں کو غیر ضروری طور پر محلوں میں نہیں بیٹھنے دے اور انہیں گھروں میں بیٹھنے کے لیے کہیں، کیونکہ یہ بیماری ایک دوسرے سے پھیل رہی ہے اگر کوئی ہماری بات نہیں سنتا ہے تو پولیس کی کارروائی کے بعد ہماری کوئی بھی ذمہ داری نہیں ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.