ETV Bharat / state

Fire Broke Out in Nashik ناسک کی جندل کمپنی میں بھیانک آتشزدگی - ناسک میں بھیانک آتشزدگی

مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں اگت پوری تعلقہ کے منڈےگاؤں میں جندل کمپنی میں بھیانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے لیکن آسمان میں دھواں اور آگ کے بھیانک شعلے دیکھے گئے۔ Massive Fire Broke Out in Nashik

Fire Broke Out in Nashik
Fire Broke Out in Nashik
author img

By

Published : Jan 1, 2023, 3:27 PM IST

ناسک کی جندل کمپنی میں بھیانک آتشزدگی

ناسک: اگت پوری تعلقہ کے منڈے گاؤں انڈسٹریل اسٹیٹ میں جندل کمپنی میں خوفناک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ اتنی خوفناک تھی کہ آگ کے شعلے اور دھواں بلند ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ آگ لگنے سے علاقے میں خوف کی فضا پھیل گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ آگ میں کچھ لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ Jindal Company at Mundhegaon

فائر بریگیڈ عملہ نے 19 کارکنان کو بحفاظت نکالا۔ کمپنی میں دھماکہ صبح 6:30 سے 2:30 کی شفٹ کے دوران ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس شفٹ میں 30 کارکن ہیں۔ اب تک 11 زخمیوں کو نکالا جا چکا ہے۔ زخمیوں کو ناسک کے سویاش اسپتال بھیج دیا گیا ہے جبکہ 6 گاڑیوں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی طرح کے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.