ETV Bharat / state

Fire Breaks Out In Godown کپڑے کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 2:07 PM IST

اورنگ آباد کے قدیم اور مصروف ترین بازار میں واقع کپڑے کی ایک دکان میں بھیانک آگ لگنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن لاکھوں روپے کا مال جل کر راکھ ہو گیا۔ دکانداروں نے فائربریگیڈ پر تاخیر سے جائے وقوع پر پہنچنے کا الزام لگایا۔ Fire Breaks Out In Cloth Godown In Aurangabad

کپڑے کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کانقصان

کپڑے کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

اورنگ آباد :مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے قدیم ترین مارکیٹ شاہ گنج میں نیو فیشن ہول سیل نامی کپڑوں کی دکان کی دوسری منزل پر واقع کپڑے کے گوڈاؤن میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگ گئی۔ اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ عمارت سے دھواں نکلتے دیکھ کر مارکیٹ میں افراتفری مچ گئی۔ مقامی باشندوں نے اس فائر بریگیڈ کو اس کی اطلاع دی۔ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش تیز کردی۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو چند گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیابی ملی۔ فائریگیڈ کے اہلکاروں کو پر تنگ گلیاں پونے کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں تھوڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے کہا کہ شارٹ سرٹ آگ لگنے کی وجہ ہو سکتی ہے۔لیکن اس معاملے میں واضح طور پر کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

اہلکاروں نے کہا کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی اس سلسلے میں کچھ کہا جا سکتا ہے۔ گوڈاؤن میں پکڑے اور پلاسٹ کے سامان ہونے کی وجہ سے ہی آگ نے بھیانک شکل اختیار کرلی۔ انہوں نے کہا کہ گوڈاؤن میں فائر سیفٹی کی کمی ہوسکتی ہے۔ اس کی جانچ کی جا سکتی ہے۔ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ یہ پکڑے کا گوداون تھا ۔آتشزدگی کے سبب سارا کپڑا جل کر راکھ ہو گیا۔ ان کاکہنا ہے کہ جائے وقوع سے کچھ دوری پر پٹرول پیمپ تھا،احتیاطا پٹرول پیمپ کو کچھ دیر کے لئے بند کردیا گیا تھا۔اس کے ساتھ ساتھ بازار کے سامنے گاڑیوں کی آمدورفت بھی بند کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Demolition Of 100 Years Old Buildingممبئی میونسپل کارپوریشن نے قدیم برطانوی دور کی عمارت کو منہدم کردیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.