ETV Bharat / state

مکیش امبانی کے گھر کے باہر کار کھڑی کرنے والے شخص کی ہوئی شناخت - urdu news

مشتبہ کار معاملے میں ممبئی پولیس کو اہم سراغ ملا ہے۔

Police
Police
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 2:11 PM IST

ممبئی کرائم برانچ کو صنعت کار اور ملک کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کے گھر انٹیلیا کے باہر مشتبہ کار معاملے میں اہم سراغ ملا ہے۔ ممبئی کرائم برانچ کو مولنڈ ٹول پلازہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل ہوا ہے، جس میں سفید انووا کار شام ساڑھے تین بجے مولونڈ ٹول کو کراس کر ٹھانے شہر میں داخل ہو رہی ہے۔

معلومات کے مطابق اس کار میں اسکارپیو کا ڈرائیور بھی پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہے، جس نے خود کو چھپا لیا ہے۔ اب ایجنسیاں گھوڈبندر، ٹھانے شاہ پور، ناسک، بھیونڈی تک کے سی سی ٹی وی فوٹیج اسکین کررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ انووا میں بھی جعلی نمبر پلیٹ استعمال ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.