ETV Bharat / state

بی جے پی کے لیے ممتا بنرجی اکیلے کافی: سنجے راوت - Mamata Banerjee

شیوسینا کے ترجمان اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بی جے پی مرکز سمیت اپنے تمام لیڈران کو مغربی بنگال میں جیتنے کے لیے جھونک دی ہے۔

A tigers named Mamata Banerjee will bury the BJP alone
ممتابنرجی نامی شیرنی بی جے پی کو تنہا دفن کر دے گی:سنجےراوت
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 10:18 PM IST

ملک کی 5 ریاستوں میں انتخابی مہم اپنےشباب پر ہے مغربی بنگال میں 8؍ مرحلوں میں ہونے والی ووٹنگ 27؍ مارچ سے شروع ہوگئی ہے۔

اسی درمیان شیوسینا کے ترجمان اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بی جے پی مرکز سمیت اپنے تمام لیڈران کو مغربی بنگال میں جیت حاصل کرنے کے لیے جھونک دیا ہے۔

بی جے پی سے تنہا مقابلہ کرنے والی شیرنی ممتا بنرجی ہی آسانی سے جیت درج کروا کر مغربی بنگال کے اقتدار پر پر قابض رہیں گی۔

ان نتائج کے بعد واضح ہوگا کہ ملک کی سیاست کس سمت جا رہی ہے اور اپوزیشن کے اتحاد کے قیام میں وہ کیا کردار ادا کریں گے۔
مغربی بنگال آسام، کیرالہ اور تمل ناڈو ان چار صوبوں میں ہونے والے انتخابات ہی ملک کے مستقبل کی سیاست میں اہم رول ادا کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.