یوم جمہوریہ کی تقریب میں جمیعت العلماء ہند(محمعد مدنی گروپ) شاخ مالیگاؤں کے صد مولانا آصف شعبان، سکریٹری مولانا جمال ناصر، مولانا اخلاق جمالی، مولانا نیاز ملی، مولانا صغیر شمی، حافظ عبدالعزیز رحمانی، مفتی شاکر اشاعتی، مولانا عبدالرحیم، محمد عمرین، مولانا نورین جمالی اور حافظ نورالامین نے شرکت کی۔
اس موقع پر جمعیت العلماء(محمود مدنی گروپ) کے مقامی صدر مولانا آصف شعبان اور حافظ انیس اظہر نے خطاب کیا۔