ETV Bharat / state

مالیگاؤں: گائیوں سے بھری تین پک اپ ضبط - ایڈیشنل ایس پی چندرکانت کھانڈوی

مالیگاؤں میں غیر قانونی طور پر لے جا رہے جانوروں کو پولیس نے ضبط کر لیا ہے۔

مالیگاؤں پولیس نے گائیوں سے بھری تین پک اپ ضبط کیا

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 1:47 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں گائے کی غیر قانونی جانوروں کی اسمگلنگ کو روکنے کیلیے پولیس مسلسل کاروائی کرتی نظر آرہی ہے اور لاکھوں روپئے کی مالیت کے جانور اور گاڑیاں بھی برآمد کر رہی ہے،گزشتہ روز ایڈیشنل ایس پی کے خصوصی دستے نے ہیرا پورہ علاقے میں لکی ہال کے پاس سے تین پک اپ گاڑیاں ضبط کیا ہے ضبط کی گئی گاڑیوں میں سے گائے کی نسل کے 12 جانور بھی برآمد کیے ہیں۔

مالیگاؤں پولیس نے گائیوں سے بھری تین پک اپ ضبط کیا
مالیگاؤں پولیس نے گائیوں سے بھری تین پک اپ ضبط کیا

موصول اطلاعات کے مطابق جانوروں کی قیمت 3 لاکھ 55 ہزار بتائی جا رہی ہے اور تینوں، مالیگاؤں پولیس نے کل 11 لاکھ 5 ہزار کی مالیت ضبط کی ہے۔

ایڈیشنل ایس پی کے خصوصی دستے کی قیادت کر رہے ششی کانت شیرڈوے نے قلعہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور تینوں گاڑیوں کو ضبط کیا۔

ایڈیشنل ایس پی چندرکانت کھانڈوی نے بتایا کہ خصوصی دستے نے اس کاروائی میں شیخ جاوید ساکن چالیس گاؤں، اکبر خان ساکن چالیس گاؤں کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمین کے مطابق یہ مال اسرائیل خان (قریشی) ساکن امن پورہ مالیگاؤں کا ہے، اور وہ فرار ہے، اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.