ETV Bharat / state

مساجد اور میناروں کا شہر مالیگاؤں

author img

By

Published : Nov 7, 2019, 2:29 PM IST

بھارت کے منفرد شناخت رکھنے والے شہروں میں سے ایک شہر 'مالیگاؤں' ہے، جو کئی وجوہات کی بناء پر دنیا بھر میں مشہور ہے۔

مسجدوں اور میناروں کا شہر مالیگاؤں

مساجد و میناروں کا شہر کہلانے والے مالیگاؤں میں 600 سے زائد مساجد ہیں۔ آزادی سے پہلے تعمیر ہوئی مساجد سے لیکر جدید مساجد فن تعمیرات کی عکاسی کرتی ہیں۔

مسجدوں اور میناروں کا شہر مالیگاؤں
مسجدوں اور میناروں کا شہر مالیگاؤں

شہر کے مرکزی علاقہ میں واقع جامع مسجد اور اس سے منسلک مندر کے میناروں والی تصویر نے پورے بھارت میں قومی یکہجتی، بھائی چارہ اور امن و امان کا پیغام دے رہی ہے۔

زمانہ ماضی میں شہر مسلم اقلیتی ہونے کی وجہ سے تعصب کا شکار رہا ہے۔ کبھی فسادات کی زد میں تو کبھی سلسلہ وار بم دھماکوں کی زد میں لیکن پھر بھی آج شہر میں امن و امان برقرار ہے۔

مالیگاؤں میں قومی یکجہتی کی اور بھی بہت ساری مثالیں موجود ہیں، جن میں ہندو اکثریتی علاقے میں واقع عید گاہ اور مسلم اکثریتی علاقہ میں واقع جین مندر تو دوسری جانب شہر کے مرکزی علاقہ میں تاریخی قلعہ کے قریب ایک ہی دیوار سے تعمیر مندر اور مسجد کا سنگم بھائی چارہ کی عظیم مثال ہے۔

قدیم مساجد میں شاہی مسجد، نورانی مسجد، غربید مسجد، جامع مسجد اور دیگر اسی طرح سے جدید مساجد میں حاجی عبدالرؤف مسجد (لال مسجد)، عائشہ مسجد، خلیفہ اول مسجد اور دیگر مساجد قابل دید ہیں۔

Intro:بھارت کے منفرد شناخت رکھنے والے شہروں میں سے ایک شہر عزیز "مالیگاؤں" ہے۔ مالیگاؤں یوں تو کئی وجوہات کی بناء پر دنیا بھر میں مشہور بھی ہے۔

مسجدوں و میناروں کا شہر کہلانے والے مالیگاؤں میں چھ سو سے زائد مساجد ہیں۔ آزادی سے پہلے تعمیر ہوئی مساجد سے لیکر جدید مساجد فن تعمیرات کی عکاسی کرتی ہیں۔

شہر کے مرکزی علاقہ میں واقع جامعہ مسجد اور اس سے منسلک مندر کے میناروں والی تصویر نے پورے بھارت میں قومی یکہجتی، بھائی چارہ اور امن و امان کا پیغام دے رہی ہے۔

زمانہ ماضی میں شہر مسلم اقلیتی ہونے کی وجہ سے تعصب کا شکار رہا ہے۔ کبھی فسادات کی زد میں تو کبھی سلسلہ وار بم دھماکوں کی لپیٹ میں لیکن پھر بھی آج شہر میں امن و امان برقرار ہے۔

مالیگاؤں میں قومی یکجہتی کی اور بھی بہت ساری مثالیں موجود ہیں جن میں ہندو اکثریتی علاقے میں واقع عید گاہ اور مسلم اکثریتی علاقہ میں واقع جین مندر تو دوسری جانب شہر کے مرکزی علاقہ میں تاریخی قلعہ کے قریب ایک ہی دیوار سے تعمیر مندر اور مسجد کا سنگم بھائی چارہ کی عظیم مثال ہے

قدیم مساجد میں شاہی مسجد، نورانی مسجد، غربید مسجد، جامعہ مسجد اور دیگر اسی طرح سے جدید مساجد میں حاجی عبدالرؤف مسجد (لال مسجد)، عائشہ مسجد، خلیفہ اول مسجد اور دیگر مساجد قابل دید ہیں

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.