ETV Bharat / state

گنٹے واری اسکیم سے استفادہ کے لیے مجلس نے ہیلپ ڈیسک قائم کیا - مہاراشٹر کے اورنگ آباد

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں میونسپل کارپوریشن کی گنٹے واری اسکیم سے شہریان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مجلس اتحاد المسلمین نے ایک ہیلپ ڈیسک قائم کیا تھا۔

گنٹے واری اسکیم سے استفادہ کے لیے مجلس نے ہیلپ ڈیسک قائم کیا

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 8:27 PM IST

اورنگ آباد کے دارالسلام میں سرکاری افسران کی موجودگی میں کنٹے واری اسکیم پر عمل کیا جا رہا ہے۔ اس اسکیم کے تحت وقف جائیدادوں کو بھی قانونی حیثیت دی جاسکتی ہے۔

گنٹے واری اسکیم سے استفادہ کے لیے مجلس نے ہیلپ ڈیسک قائم کیا

میونسپل کارپوریشن کی گنٹے واری اسکیم سے شہریان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایم آئی ایم کی جانب سے اورنگ آباد شہر میں واقع دارالسلام میں ایک ہیلپ ڈیسک شروع کیا گیا، اس ہیلپ ڈیسک کا افتتاح بلال جلیل کے ہاتھوں عمل میں آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 'تریپورہ میں مظالم ریاستی حکومت کی ناکامی کا نتیجہ ہے'

اس موقع پر ایم آئی ایم کے کارکن کثیر تعداد میں موجود تھے۔ مجلس کے رہنماؤں کے مطابق ڈیسک کی مدد سے شہریان، اپنے غیر قانونی مکانات کو قانونی حیثیت دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کے مکانات وقف یا کارپوریشن کی زمین پر ہوں گے تب بھی اسے قانونی حیثیت حاصل کی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ اسکیم کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.