ETV Bharat / state

مہاراشٹر: کابینہ میں 30 دسمبر کو توسیع

شیوسینا کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت نے کہا کہ 'کابینہ کی توسیع 30 دسمبر تک ہوگی اور اس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں ہوگی'۔

شیوسینا کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت
شیوسینا کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 6:00 PM IST

انہوں نے بتایا کہ 'وزارت کے قلمدان تقسیم کرنے کا اختیار وزیر اعلیٰ کا ہے اور قلمدان کی تقسیم مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت میں شامل دیگر دونوں جماعتوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ کی بات چیت ہوئی ہے۔ اس عمل میں کسی بھی طرح کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے'۔

راؤت نے کہا کہ 'کون سی وزارت کون سے وزیر کے پاس ہوگی، اس کا اختیار بھی وزیر اعلیٰ کے پاس ہے'۔

Intro:Body:

مہاراشٹر: کابینہ میں 30 دسمبر کو توسیع

شیوسینا کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت نے کہا کہ 'کابینہ کی توسیع 30 دسمبر تک ہوگی اور اس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں ہوگی۔'

انہوں نے بتایا کہ 'وزارت کے قلمدان تقسیم کرنے کا اختیار وزیر اعلیٰ کا ہے اور قلمدان کی تقسیم مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت میں شامل دیگر دونوں جماعتوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ کی بات چیت ہوئی ہے۔ اس عمل میں کسی بھی طرح کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔'

راؤت نے کہا کہ 'کون سی وزارت کون سے وزیر کے پاس ہوگی، اس کا اختیار بھی وزیر اعلیٰ کے پاس ہے۔'

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

sanjay raut
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.