ETV Bharat / state

مہاراشٹر: شراب کی دکانیں تین روز بند رکھنے کی ہدایت - شراب کی دکانیں تین روز بند رکھنے کی ہدایت

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر 19 اکتوبر کو شام میں 6 بجے سے 21 اکتوبر تک شراب فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ممبئی کے ڈسٹرکٹ کلکٹر اور ضلع الیکشن افسر شیواجی جوندھلے
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 10:47 PM IST

ممبئی کے ڈسٹرکٹ کلکٹر اور ضلع الیکشن افسر شیواجی جوندھلے نے اسمبلی انتخابات 2019 کے آزادانہ اور شفاف طریقے سے انجام پانے کے لیے 19 اکتوبر کی شام سے 21 اکتوبر تک شراب کی دکانیں بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

اس کے علاوہ ووٹوں کی گنتی کے روز یعنی 24 اکتوبر کو بھی شراب کی دکانیں بند رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اگر کسی نے بھی اس حکم کی خلاف ورزی کی تو ان کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔'

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.