ETV Bharat / state

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے سے خاص بات چیت

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے سے خصوصی گفتگو کی جس میں انہوں نے مسلم معاشرے کو نشے کی لت سے پاک کرنے کے لیے مذہبی رہنماؤں سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 5:31 PM IST

ممبئی میں ڈرگس مافیاؤں کے خلاف کارروائی کر کے اپنی الگ شناخت بنانے والے افسر سمیر وانکھیڈے ان دونوں سرخیوں میں ہیں انہوں نے مسلم معاشرے کو نشے کی لت سے آزاد کرانے کے لیے مذہبی رہنماؤں سے اس بات کی اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے معاملے میں گرفتار ملزمین کی رہنمائی کے لیے اس کی کونسلنگ کریں تاکہ اُنہیں یہ احساس ہو کہ وہ جس راستے پر چل رہے ہیں اس میں صرف اور صرف نقصان ہے۔

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے

سمیر وانکھیڈے نے کہا کہ 'منشیات فروخت کے الزام میں نوجوانوں کی بڑی تعداد ہوتی ہے اس لیے ان کے خلاف کارروائی کے بجائے کاؤنسلنگ سے کام لینے کی بات پر غور کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: منشیات مخالف مہم، جامع مسجد کے ذمہ داروں سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ این سی بی کا عزم ہے کہ وہ مہاراشٹر کو منشیات سے مکمل طور پر پاک کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.