ETV Bharat / state

'مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی حالت افسوس ناک' - ڈاکٹر درخشاں اندرابی

سینٹرل وقف کونسل کی تین رکنی کمیٹی اورنگ آباد کے دورے پر ہے جہاں کونسل کی رکن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی حالت افسوس ناک کا اظہار کیا۔

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ
مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 7:31 PM IST

سینٹرل وقف کونسل کے ممبران اور بورڈ کے افسران کی اورنگ آباد دورے پر میٹنگ ہوئی جس میں وقف امور کا جائزہ لیا گیا۔

سینٹرل وقف کونسل کی تین رکنی کمیٹی اورنگ آباد کے دورے پر

اس دوران سینٹرل وقف کونسل کی رکن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی حالت افسوس ناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی حالت انتہائی افسوس ناک ہے۔ یہ ملک کا دوسرا سب سے بڑا بورڈ ہے لیکن افسوس کا مقام یہ ہیکہ وقف جائیدادیں ہمارے ہاتھوں سے پھسل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ سینٹرل وقف کونسل کی تین رکنی کمیٹی اورنگ آباد کے دورے پر ہیں۔ اس دوران بورڈ کے صدر دفتر میں جائزہ میٹنگ بھی ہوئی جس میں وقف جائیدادوں کے تحفظ اور بورڈ کی آمدنی میں اضافے پر غور وخوص کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.