ETV Bharat / state

ناسک: ایس ٹی بس اور رکشا حادثے میں 21 ہلاک، 35 زخمی

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 6:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:38 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں کلون میں واقع ایس ٹی بس اور ایپے رکشا کے درمیان زبردست ٹکر ہوگئی جس کے بعد بس اور رکشا کنویں میں گر گئے۔

ایس ٹی بس اور رکشا حادثے کا شکار، آٹھ ہلاک
ایس ٹی بس اور رکشا حادثے کا شکار، آٹھ ہلاک

مالیگاؤں سے دیولہ جانے والی ایس ٹی بس اور رکشا کے درمیان زبردست ٹکر ہونے کے سبب علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔

اس حادثے میں بس اور رکشا دونوں ہی کنویں میں گر گئے جس کی وجہ سے اب تک ہلاکت 21 تک پہنچ چکی ہے جب زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہوگئی ہے۔

ایس ٹی بس اور رکشا حادثے میں 15 ہلاک، 13 زخمی

پولیس اور راحت رسانی کے دستوں نے کافی مشقت کے بعد دونوں گاڑیوں کو کنویں کے باہر نکالا اور اس حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو جنرل اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرادیا گیا۔

حادثے کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ اچانک بس کا ایک ٹائر پھٹ گیا جس کی وجہ سے ڈرائیور توازن برقرار نہ رکھ سکا اور یہ حادثہ رونما ہوا۔

Intro: कळवण एसटी डेपो येथील बस आणि अँँपे रिक्षाचा विचित्र अपघात झाला आहे. अपघातानंतर बस आणि अँँपे रिक्षा थेट विहिरीत पडल्याची कोसळल्याची घडली आहे. घटनास्थळी अग्निशमन दल आणि पोलीस पोहोचले असून मदतकार्य सुरू आहे.Body:मालेगाव येथून धोबीघाट मेशीकडे जात असताना या बसला अपघात झाला. कळवण डेपोची एसटी महामंडळाची उमराणे-देवळा बस आणि रिक्षा दोघांची धडक झाली. बसचं टायर फुटल्यामुळे बसने रिक्षाला धडक दिली. ही धडक इतकी भीषण होती की, अपघातानंतर बस रिक्षासह विहिरीत कोसळली. धोबीघाटजवळील देश-विदेश हॉटेल जवळ हा अपघात झाला. बसमधील प्रवाशांना दुखापत झाली आहे.

या बसमध्ये किती प्रवासी होते, याबद्दल अधिक तपशील अजून कळू शकला नाही.

घटनेची माहिती मिळताच अग्निशमन दल आणि पोलीस घटनास्थळी दाखल झाले आहे. बचाव कार्य सुरू आहे. बसची मागील काच फोडून प्रवाशांना बाहेर काढलं जात आहे. या घटनेत कुणी दगावला का या बाबत अजून माहिती मिळाली नाही. बचाव कार्य सुरू असून लवकरच सविस्तर माहिती समोर येईल.Conclusion:..
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.