ETV Bharat / state

مہاراشٹر: سڑک حادثے میں پانچ ہلاک - حادثہ آج صبح میں پانچ بجے کے قریب پیش آیا

ممبئی ۔ پونے ہائی وے پر بور گھاٹ پر ایک پرائیویٹ بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جس میں ایک دو برس کا بچہ بھی شامل ہے۔

مہاراشٹر: سڑک حادثے میں چار ہلاک
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 9:49 AM IST

Updated : Nov 4, 2019, 10:42 AM IST

اس کے علاوہ چالیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

یہ حادثہ آج صبح میں پانچ بجے کے قریب پیش آیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ڈرائیور کا گاڑی پر قابو نہیں رہا جس کی وجہ سے بس حادثے کا شکار ہو گئی۔

اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو کھپولی میں واقع سرکاری ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

پولیس جائے واقعہ پر پہنچ کر راحت کاری کے کام میں مصروف ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 4, 2019, 10:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.