ETV Bharat / state

Corona Cases In Maharashtra مہاراشٹر میں کورونا کے 640 نئے کیسز - مہاراشٹر میں کورونا کیسز

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 640 نئے کیسزسامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا کے مجموعی تعداد بڑھ کر 81,17,024 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس وقت تقریباً 4,050 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔Corona Cases In Maharashtra

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 10:32 AM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 640 نئے کیسز اور پانچ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ریاست میں کورونا کے مجموعی کیسوں کی تعداد بڑھ کراب 81,17,024 ہے جبکہ اموات کی تعداد 1,48,319 تک پہنچ گئی۔Corona Cases In Maharashtra

مجموعی طور پر 801 مریضوں کو اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 79,64,650تک پہنچ گئی۔ریاست میں بازیابی کی شرح 98.11 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔

بلیٹن میں مزید کہا گیا کہ اس وقت تقریباً 4,050 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ بلیٹن کے مطابق مراٹھواڑہ خطہ میں 52 مثبت مریض پائے گئے ہیں جن میں ضلع عثمان آباد میں (19)، اورنگ آباد (15 )، لاتور میں (14)، جالنا، بیڈ، ہنگولی اور پربھنی اضلاع میں ایک ایک کیس پایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Corona Update ملک کی گیارہ ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.