ETV Bharat / state

مہاراشٹر: رمضان کے موقع پر کورونا پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ

مہاراشٹر میں کورونا وبا نے کہرام مچا رکھا ہے۔ ریاست میں حالات تشویشناک بنے ہوئے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے حکومت نے سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس پر علمائے کرام نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلہ میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے اسرارالدین چشتی نے امارت شرعیہ مراٹھواڑہ کے نائب امیر مولانا عبدالرشید مدنی سے خصوصی بات چیت کی۔

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 3:42 PM IST

Updated : Apr 14, 2021, 4:01 PM IST

مہاراشٹرا: رمضان کے موقع پر کورونا پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ

مہاراشٹر میں کورونا وبا میں بے تحاشہ اضافہ کے سبب حکومت کی جانب سے کرفیو کے اعلان کے بعد مسلم علما نے سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مبارک ماہ رمضان کے موقع پر کورونا گائیڈلائنز پر عمل کرتے ہوئے مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔

مہاراشٹر: رمضان کے موقع پر کورونا پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے رمضان میں سخت ترین پابندیاں عائد کئے جانے پر مسلم علما نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ 'کورونا وبا کے چلتے زندگی کے ہر شعبہ میں سرگرمیاں جاری ہیں۔ صرف عبادت گاہوں پر ہی بندشیں عائد کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان کے موقع پر مسلمانوں نے حکومت سے عبادت کی ادائیگی کے لیے کچھ رعایتیں دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم حکومت نے مزید سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔

Last Updated : Apr 14, 2021, 4:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.