ETV Bharat / state

MHADA Amendment Bill مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ ایکٹ ترمیمی بل کو صدر جمہوریہ کی منظوری - مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ ایکٹ ترمیمی بل

مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل کو دروپدی مرمو نے منظوری دے دی ہے۔ ممبئی شہر میں تقریباً 56 ایسی عمارتیں ہیں جن کی تعمیر نو کا عمل زیر التوا ہے یا نامکمل ہے۔ Maharashtra Housing Development Act

مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ ایکٹ ترمیمی بل کو صدر جمہوریہ کی منظوری

author img

By

Published : Dec 3, 2022, 10:15 AM IST

ممبئی: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی( ایم ایچ اے ڈی اے) ترمیمی بل کو منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو کہا کہ یہ فیصلہ ریاست اور ممبئی والوں کے ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے ایک بڑی راحت ہے۔ بل میں ترمیم سے ممبئی میں سیس بلڈنگ کی دوبارہ ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ نئے قانون کے مطابق، جن سیس بلڈنگ کی تعمیر کا کام رک گیا تھا یا نامکمل تھا ، ان بلڈنگز کو دوبارہ ایم ایچ اے ڈی اے کے ذریعہ ری ڈیولپمنٹ کیا جائے گا۔ MH Housing and Area Development Authority Act

اسی طرح ممبئی شہر میں تقریباً 56 ایسی عمارتیں ہیں جن کی تعمیر نو کا عمل زیر التوا ہے یا نامکمل ہے۔ اب ایم ایچ اے ڈی اے کے لیے ایسی سیس عمارتوں کو براہ راست اپنے قبضے میں لینا اور انہیں دوبارہ تیار کرنا ممکن ہوگا۔ اسی طرح اگر ممبئی کی میونسپل کارپوریشن نے کسی بھی سیس بلڈنگ کو خطرناک قرار دیا ہے تو ایسی بلڈنگ کے مالک مکان کو دوبارہ اسے ری ڈیولپمنٹ کا پہلا موقع دیا جائے گا۔ اگر وہ چھ ماہ کے اندر ری ڈیولپمنٹ پروپوزل فائل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو کرایہ دار کو دوسرا موقع دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: PMAY(Urban): وزیر اعظم رہائشی منصوبہ (شہری) کے تحت منظور شدہ مکانات کی تعداد 1.14 کروڑ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.