ETV Bharat / state

Bhagat Singh Koshyari مودی کو سیاسی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کے لئے آگاہ کیا: کوشیاری - دستبردار ہونے کے لئے آگاہ کیا

گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ ممبئی کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو سیاسی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کی خواہش سے آگاہ کیا۔Maharashtra Governor Bhagat Singh Koshyari

مودی کو سیاسی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کے لئے آگاہ کیا: کوشیاری

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 9:01 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ ممبئی کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو سیاسی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کی خواہش سے آگاہ کیا۔

گورنر ہاؤس سے جاری ایک بیان میں مسٹر کوشیاری نے اپنی باقی زندگی پڑھنے، لکھنے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں میں گزارنے کی خواہش ظاہر کی۔

مسٹر کوشیاری نے پیر کو گورنر ہاؤس کی طرف سے جاری ایک ریلیز کے ذریعے یہ جانکاری دی ہے۔

مسٹر کوشیاری نے کہاکہ میرے لیے ایک راجیہ سیوک یا مہاراشٹر جیسی عظیم ریاست، سنتوں، سماجی مصلحوں اور بہادر جنگجوؤں کی سرزمین کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دینا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں مہاراشٹر کے لوگوں سے پچھلے تین سال سے زیادہ عرصے کے دوران جو پیار ملا ہے اسے میں کبھی نہیں بھول سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:AIMIM MP Imtiaz Jaleel موک ڈرل کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش:رکن پارلیمان اِمتیاز جلیل

گورنر نے کہاکہ وزیر اعظم مودی کے حالیہ دورہ ممبئی کے دوران میں نے انہیں تمام سیاسی ذمہ داریوں سے آزاد کرنے اور اپنی باقی زندگی پڑھنے، لکھنے اور دیگر سرگرمیوں میں گزارنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ مجھے وزیر اعظم کی طرف سے ہمیشہ پیار ملا ہے اور مجھے امید ہے کہ مستقبل میں بھی اس حوالے سے ایسا ہی پیار ملے گا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.