گورنر نے اسمبلی کے تحلیل ہونے سے تقریباً پانچ گھنٹے قبل دیویندر فڑنویس کو مدعو کیا کیونکہ سابقہ اسمبلی کی مدت نصف کو ختم ہونے والی ہے۔
گورنر نے اسمبلی میں نومنتخب بی جے پی رہنما دیویندر فڑنویس کو مدعو کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ حکومت بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مہاراشٹر میں حکومت کی تشکیل کی صلاحیت ہے تو وہ حکومت تشکیل دیں۔
واضح رہے کہ ریاستی اسمبلی کے الیکشن کے بعد 24 اکتوبر کو نتائج ظاہر کیے گئے اور بی جے پی سب سے بڑی پارٹی 105 نشستوں کے ساتھ بن کر ابھری تھی، لیکن اس کی اتحادی شیو سینا نے ففٹی ففٹی کے فارمولے پر عمل کرنے کی بات رکھ دی جس سے دونوں میں اختلاف پیدا ہوگئے اور پندرہ روز گزر جانے کے بعد بھی حکومت تشکیل نہیں دی جاسکی ہے۔
گورنر نے اسمبلی کی مدت ختم ہونے سے پانچ گھنٹے قبل فڑنویس کو حوکمت سازی کے لیے مدعوکیا ہے، جس کے 105 ممبران ہیں۔ مزید 42 ممبران کی ضرورت پیش آئے گی۔
گورنر نے بی جے پی کو حکومت سازی کے لیے مدعو کیا - بی جے پی کو سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت
ریاست مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے بی جے پی کو سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت سے حکومت سازی کے لیے مدعو کیا ہے۔
گورنر نے اسمبلی کے تحلیل ہونے سے تقریباً پانچ گھنٹے قبل دیویندر فڑنویس کو مدعو کیا کیونکہ سابقہ اسمبلی کی مدت نصف کو ختم ہونے والی ہے۔
گورنر نے اسمبلی میں نومنتخب بی جے پی رہنما دیویندر فڑنویس کو مدعو کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ حکومت بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مہاراشٹر میں حکومت کی تشکیل کی صلاحیت ہے تو وہ حکومت تشکیل دیں۔
واضح رہے کہ ریاستی اسمبلی کے الیکشن کے بعد 24 اکتوبر کو نتائج ظاہر کیے گئے اور بی جے پی سب سے بڑی پارٹی 105 نشستوں کے ساتھ بن کر ابھری تھی، لیکن اس کی اتحادی شیو سینا نے ففٹی ففٹی کے فارمولے پر عمل کرنے کی بات رکھ دی جس سے دونوں میں اختلاف پیدا ہوگئے اور پندرہ روز گزر جانے کے بعد بھی حکومت تشکیل نہیں دی جاسکی ہے۔
گورنر نے اسمبلی کی مدت ختم ہونے سے پانچ گھنٹے قبل فڑنویس کو حوکمت سازی کے لیے مدعوکیا ہے، جس کے 105 ممبران ہیں۔ مزید 42 ممبران کی ضرورت پیش آئے گی۔
news
Conclusion: