ETV Bharat / state

مہاراشٹر: اقلیتوں کے لیے تعلیمی اداروں میں پانچ فیصد ریزرویشن کی تیاری - قانونی پروسیس کو دیکھ کر اس بارے میں جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا

ریاست مہاراشٹر میں اقلیتوں کے لیے تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے مہاراشٹر حکومت پانچ فیصد ریزرویشن لاگو کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

اقلیتوں کے لیے تعلیمی اداروں میں پانچ فیصد ریزرویشن کی تیاری

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 4:03 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:00 PM IST

مہاراشٹر کے ریاستی وزیر نواب ملک نے ودھان پریشد میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت اس بارے میں جلد ہی قانون نافذ کرنے والی ہے اور اسی اکیڈمک سال میں طلبا کو یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملازمت میں بھی پانچ فیصد ریزرویشن کی منشاء ہے اور اس سے متعلق ۔ قانونی پروسیس کو دیکھ کر اس بارے میں جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا۔

شیوسینا کا پارلیمنٹری افیئر انل پرب نے کہا کہ یہ اس معاملے میں جو اعلان ہوا ہے اس میں حکومت بھی رضا مند ہے اسی لیے ہاؤس میں یہ اعلان کیا گیا۔جب کہ ریزرویشن کو لےکر بی جے پی رہنما نے کہا کہ مذہب کی بنا پر ریزرویشن آئین کے دائرے میں نہیں بیٹھتا اس بابت شیوسینا کا کیا رخ ہے یہ یہ واضح کریں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.