ETV Bharat / state

نائب وزیر اعلی اجیت پوار مستعفی

زبردست رسہ کشی کے دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے حلف برداری کے تین روز بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار مستعفی

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 2:52 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی فلور ٹسٹ سے قبل اجیت پوار نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس بھی اپنے عہدے سے جلد ہی استعفی دے سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ہفتے کے روز دیویندر فڑنویس اور اجیت پوار نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلی کا حلف لیا تھا۔

اجیت پوار نے پارٹی کے خلاف ورزی کرتے ہوئے بی جے پی کے ساتھ حکومت سازی میں شامل ہوئے تھے۔جس کے بعد این سی پی سربراہ شرد پوار نے کہا تھا کہ ان کا بی جے پی میں شامل ہونا این سی پی کا فیصلہ نہیں بلکہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔

این سی پی سربراہ شرد پوار نے پارٹی کے خلاف ورزی کرنے پر اجیت پوار کو لیجسلیچر پارٹی لیڈر کے عہدے انہیں برخاست کردیا تھا۔

Intro:Body:

26 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.