ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کووڈ ۔19 سے ایک دن میں 22 اموات، 1549 نئے معاملے - 1549 نئے معاملے

مہاراشٹرا کے مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے وبا سے 22 افراد کی اموات ہوچکی ہیں جبکہ اس دوران انفیکشن کے 1549 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جمعرات کو عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔

مراٹھواڑہ میں کووڈ ۔19 سے ایک دن میں 22 اموات، 1549 نئے معاملے

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 2:13 PM IST

ضلعی ہیڈ کوارٹر سے یواین آئی سے کی جانب سے یکجا کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آٹھ اضلاع میں سب سے بری طرح متاثر لاتور رہا ہے جہاں 379 نئے معاملے درج ہوئے اور چھ افراد کی موت ہوئی، اس کے بعد ناندیڑ میں 245 نئے معاملے سامنے آئے اور یہاں وبا5 لوگوں کی موت ہوئی۔

اورنگ آباد میں 329 نئے کیس اور چار اموات، پربھنی 50 نئے کیسز اور چار اموات، بیڑ میں 197 نئے کیس اور دو اموات،عثمان پور میں 263 نئے معاملے اور ایک موت، جالنا میں 62 نئے کیسز اور 5 ہلاکتوں کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک اور ہنگولی میں 24 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ایک شخص کی کووڈ ۔19 کی وجہ سے موت ہوئی۔

اس دوران مہاراشٹرا میں کورونا انفیکشن کے 21029 نئے معاملات کی آمد کے بعد متاثرہ کیسوں کی تعداد میں 12.63 لاکھ ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 سے 479 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔ ریاست میں کورونا کے 9.56 لاکھ مریض ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔ مہاراشٹرا میں فی الحال کورونا کے 2.73 لاکھ فعال معاملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.