مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 3،888 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 93 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ جمعرات کو خطہ کے مختلف اضلاع کے ہیلتھ افسران نے ایک خبر رساں ایجنسی کو یہ تفصیلات بتائیں۔
جانکاری کے مطابق خطے کے ان آٹھ اضلاع میں سے ضلع بیڈ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں کورونا وائرس کے 1017 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور 30 افراد کی موت ہوگئی۔ ضلع لاتور میں 641 نئے کیسز اور 20 افراد کی موت ہوگئی جبکہ اورنگ آباد میں 578 نئے کیسز اور 15 مریض اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ضلع پربھنی میں 283 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اور 12 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ ضلع عثمان آباد میں 449 کیسز اور آٹھ افراد کی موت ہوئی ہے۔ ضلع نانڈیڑ میں 208 نئے کیسز اور چھ افراد کی موت ہوئی ہے۔ ضلع ہنگولی میں 95 نئے کیسز اور تین مریضوں کی موت اور ضلع جالنا میں617 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور دو مریضوں کی موت ہوگئی۔
مہاراشٹر:خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس سے 93 لوگوں کی موت - Daid of corona virus in Maharashtra
مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 3،888 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں اور 93 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔