ETV Bharat / state

New Waqf Board Office In Mumbai وقف کے مسائل حل کرنے کے لیے ہی ممبئی میں علاقائی دفتر کھولا گیا، ڈاکٹر وجاہت مرزا - علاقائی دفتر کا افتتاح وزیراعلی ایکناتھ شندئے

ممبئی میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے مہاراشٹر وقف بورڈ  کے علاقائی دفتر کا افتتاح کیا۔ وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر وجاہت مرزا نے کہا کہ اس دفتر کے پیچھے کا مقصد یہی ہے کہ ممبئی کی وقف املاک کو محفوظ کیا جائے۔

وقف کے مسائل حل کرنے کے لیے ہی ممبئی میں علاقائی دفتر کھولا گیا:۔ڈاکٹر وجاہت مرزا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 8, 2023, 7:46 PM IST

وقف کے مسائل حل کرنے کے لیے ہی ممبئی میں علاقائی دفتر کھولا گیا:۔ڈاکٹر وجاہت مرزا

ممبئی:مہاراشٹر کے ریاستی بورڈ کے علاقائی دفتر کا افتتاح وزیراعلی ایکناتھ شندئے کے ہاتھوں ممبئی میں عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب کے بعد وقف بورڈ کے چیئرمین اور رکن قانون ساز کاؤنسل ڈاکٹر وجاہت مرزا نے کہا کہ ایک طویل عرصے سے وقف بورڑ کے علاقائ دفتر کو ممبئ کھولے جانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا آج یہ دفتر ممبئ میں شروع ہوگیا ہے جس سے وقف کے کاموں میں آسانی ہوگی کیونکہ ریاستی صدر دفتر منترالہہ بھی ممبئ میں موحود ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس دفتر کے رو سے ممبئ اور اطراف کی عوام کو اب اورنگ آباد میں واقع صدر دفتر جانے کی ضرورت نہں ہونگی ڈاکٹر وجاہت مرزا نے مزہد کہا کہ وقف کے املاک کی حفاظت کرنا انکی ترجیحات میں شامل ہیں نیز وقف کے کاموں میں شفافیت لانے اور جدید موصلات کا استعمال کئے جانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں جو اب مزید موٹر انداز میں کئے جائیں گے۔

ممبئی کے نریمن پوائنٹ علاقے میں واقع فری پریس جرنل مارگ میں کثیر منزلہ عمارت میں کارپوریٹ طرز پر بنائے گئے اس دفتر کو جدید سہولتوں آراستہ کیا گیا ہے۔تاکہ وقف بورڈ کے مسائل یہاں حال کیے جا سکیں تاکہ ممبئی کو عوام کو اورنگ آباد نہ جانا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:جنتادل سیکولر لیڈران کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت

اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس اقلیتی امور وزیر عبدالستار شیخ مسلم اراکین پارلیمنٹ فوزیہ خان ،امتیاز جلیل ،مسلم اراکین اسمبلی ابو عاصم اعظمی امین پٹیل ،فاروق شاہ ،رئیس شیخ وقف بورڈ کے ارکین ذمہ داران اور دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.