ETV Bharat / state

Maharashtra Budget 2022: مہاراشٹر بجٹ, نئی اسکیمیں چلانے کا بھی اعلان - ائب وزیر اعلی و وزیر خزانہ اجیت پوار نے مہاراشٹر بجٹ پیش کیا

مہاراشٹرکی شیوسینا،کانگریس، این سی پی پرمشتمل مہاوکاس اگھاڑی والی مخلوط حکومت نے اپنا تیسرا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لیے کئی ایک نئی اسکیمیں چلانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ Maharashtra Budget 2022

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 10:59 PM IST

ریاستی اسمبلی میں یہ بجٹ آج نائب وزیر اعلی و وزیر خزانہ اجیت پوار نے پیش کیا، جبکہ قانون ساز کونسل میں ریاستی وزیر مالیات شمبھو راج دیسائی نے پیش کیا۔ Maharashtra Budget 2022

زراعت کے لیے 11387.69 کروڑ، طبی شعبے کے لیے 15384 کروڑ، پولٹری اور مویشیوں کے لیے 1568.83 کروڑ، سڑکوں اور عمارتوں کے لیے 8581 کروڑ، اعلیٰ تعلیم کے لیے 2014.30 کروڑ، بجلی کے لیے 10281.04 کروڑ، بجلی کے لیے 26.7 کروڑ روپے، سیکنڈری ایجوکیشن کے لیے 26.7 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر خدمات کے لیے 73609.63 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

زراعت اور اس سے وابستہ شعبوں کے لیے 13630.10 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ توانائی کے شعبے کے لیے 10281.04 کروڑ روپے، عمومی ماحولیاتی خدمات کے لیے 4420.07 کروڑ روپے، صنعت و معدنیات کے لیے 2755.17 کروڑ روپے، دیہی ترقی کے لیے 109.04 کروڑ روپے، سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے 11.78 کروڑ اور ٹرانسپورٹ کے لیے 9,617.15 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ مالیاتی خدمات کے شعبے کے لیے 69306.74 کروڑ روپے مختص کیے گئے جو کہ بجٹ کا 27.5 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.