اسمبلی انتخابات کےلیے جاری پولنگ مین وزیر اعلی اپنے ناگپور حلقہ اسمبلی میں حق رائے دہی استعمال کیا، ان کے کے ساتھ ان کی بیوی بھی موجود تھیں۔
اس دوران ورلی اسمبلی نشست سے شیوسینا کے امیدوار آدتیہ ٹھاکرے نے بھی ووٹ ڈالا جبکہ مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی سچن تیندولکر نے اپنی بیوی کے ساتھ ممبئی میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔