ETV Bharat / state

'ہمارا جھگڑا مسلمانوں سے نہیں پاکستان سے ہے' - شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے پیش نظر شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے سلوڑ اسمبلی حلقے میں خطاب کے دوران کہا کہ شیوسینا مسلمانوں کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف ہے۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/14-October-2019/4749641_736_4749641_1571068002525.png
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 9:28 PM IST

شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے سلوڑ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیوسینا مسلمانوں کی دشمن نہیں ہے بلکہ ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔

شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ شیوسینا کا اصل جھگڑا پاکستان سے ہے اور پاکستان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ کہ وہ بھارت پر حملہ کرے، لیکن اگر اس نے بھارت پر حملہ کیا تو ہم پاکستان کا نام و نشان مٹا دیں گے۔

واضح رہے کہ سلوڑ اسمبلی حلقے سے شیوسینا نے کانگریس کے باغی رہنما اور موجودہ رکن اسمبلی عبدالستار کو امیدوار بنایا۔

عبدالستار کا حوالہ دیتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نےکہا کہ مسلمان بھی شیوسینا کی طاقت ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے برادران وطن کو مخاطب کرکے کہا کہ پاکستان کا بم ہندو اور مسلمان میں فرق نہیں کرے گا اس لیے ہمیں اس کا مقابلہ متحد ہو کر کرنا چاہیے۔

Intro:شیو سینا مسلمانوں کی دشمن نہیں ہے بلکہ   ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں ہمارا جھگڑا پاکستان  سے  ہے ، اور پاکستان ہمارا مشترکہ دشمن ہے ، ان خیالات کا اظہار شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے کیا وہ سلوڑ اسمبلی  حلقے میں  تشہیری جلسے سے خطاب کررہے تھے ، سلوڑ اسمبلی حلقے سے شیوسینا نے  سابق  کانگریس لیڈر   اور  عبدالستار کو  امیدواری دی ہے ، عبدالستار کا حوالہ دیتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نےکہا کہ مسلمان بھی شیوسینا کی طاقت ہے ، ادھو ٹھاکرے نے برادران وطن  کو مخاطب کرکے کہا کہ پاکستان کا بم ہندو اور مسلمان میں  فرق نہیں  کریگا اس لیے  ہمیں اس کا مقابلہ  مل کر کرنا چاہیئے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔
ادھو ٹھاکرے ۔۔۔
شیوسینا صدر،

 ترجمہ ۔۔ عبدالستار  کو اس بات کا بخوبی علم ہیکہ شیوسینا کس کے خلاف ہے  وہ   جانتے ہیں شیوسینا کی پالیسی ایسے کئی  لوگ ہمارے ساتھ  ہیں ، ہم مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں اگر ایسا ہوتا تو عبدالستارہمارے ساتھ  نہیں رہتے ، ہم تمام مذاہب کا  احترام  کرتے ہیں  ہمارا جھگڑا پاکستان سے ہے ، میں تمام  کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں  اب اتنی ہمت نہیں ہے  لیکن اگر جنگ ہوئی تو پاکستان   باقی نہیں بچےگا لیکن  جنگ کے دوران  پاکستان کا بم یہ نہیں دیکھے گا کہ کون ہندو ہے اور کون مسلمان، جب پاکستان یہ فرق نہیں کریگا تو ہم کیوں آپس میں  ایک دوسرے کے خلاف ہورہے ہیں ۔

Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.