اسمبلی انتخابات کے لیے ہونے والی پولنگ میں شاہ رخ خان، سلمان خان، انیل کپور، مادھوری دکشت، جاوید اختر، شبانہ اعظمی، پریم چوپڑا، نغمہ نگار گلزار اور رتیش دیشمکھ کے علاوہ مختلف اداکاروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
جشن جمہوریت میں ستاروں کی شرکت
ریاست مہاراشٹر کی 288 اسمبلی نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی اور اس دوران بالی وڈ کے کئی ستاروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
جشن جمہوریت میں ستاروں کی شرکت
اسمبلی انتخابات کے لیے ہونے والی پولنگ میں شاہ رخ خان، سلمان خان، انیل کپور، مادھوری دکشت، جاوید اختر، شبانہ اعظمی، پریم چوپڑا، نغمہ نگار گلزار اور رتیش دیشمکھ کے علاوہ مختلف اداکاروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
Intro:مالیگاوں مسلم اقلیتی سینٹرل علاقہ اسمبلی حلقہ نمبر 114 میں آج صبح سات بجے سے پر امن پولنگ پولس اور نیم فوجی دستے کی زیر نگرانی میں جاری ہے
تادم تحریر تین بجے تقریباً 35 فیصد پولنگ کا تناسب درج کیا گیا. تمام پولنگ اسٹیشنوں کے احاطے میں اور باہر پولس، ہوم گارڈ اور فوجی بندوبست ہے
پورے شہر سے کسی بھی طرح کی کوئی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاعات نہیں ہیں. ایک جانب ووٹروں میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے. دوسری جانب سست رفتاری اور ووٹروں کا فقدان نطر آ رہا ہے
دوپہر گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان خواتین ووٹرس کی تعداد بوتھوں پر دکھائی دی گئی. شہر کے اطراف اسکولوں میں بارش کی وجہ سے پانی جمع ہوا ہے اور کیچڑ میں بھی لوگ قطار لگا کر ووٹ دے رہے ہیں
اے ایس پی آرتی سنگھ کی قیادت میں پولس انتظامیہ مستعد اور چوکس ہے اور شہر میں پیٹرولنگ کر رہی ہیں. ہوم گارڈز معزوروں اور بزرگوں کی مدد کر رہے ہیں
Body:...
Conclusion:....