ETV Bharat / state

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: شام 6 بجے تک 60 فیصد پولنگ

ریاست مہاراشٹر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی پولنگ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق شام 6 بجے تک 60 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 7:31 PM IST

صبح سات بجے پولنگ کا عمل شروع ہونے کے بعد رائے دہندگان میں پولنگ کے لیے بیداری نہیں دیکھی گئی تھی اور شام چار بجے تک محض 30 فیصد پولنگ کی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن آخری چند گھنٹوں میں پولنگ مراکز پر رائے دہندگان کا ہجوم دیکھا گیا اور ووٹنگ تناسب مین کافی سدھار ہوا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق شام 6 بجے تک 60 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے اور اس میں اضافہ کو امکان ہے۔

Intro:ठाकरे byte 2

Body:ठाकरे byte 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.