ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں بھیانک سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک - نندُربار

حادثہ کے بعد چیخ وپکار مچ گئی۔ مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر راحت رسانی کے کام کو انجام دیا۔

accident
accident
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 12:55 PM IST

Updated : Jan 23, 2021, 1:50 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع نندُربار کے تُورنمل میں ایک مسافر بردار جیپ کے کھائی میں گرنے سے 6 افراد کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں 6 کی موت

اس بھیانک سڑک حادثے میں 10 مسافر شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حادثہ کے بعد چیخ وپکار مچ گئی۔مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر راحت ورسانی کا کام کو انجام دیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع نندُربار کے تعلقہ ڈھڑگاؤں میں تورنمل کھڑکی روڈ پر مزدوروں کو لے جاہی ایک جیپ گہری کھائی میں گرگئی جس میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

رواں موسم میں تورنمل علاقہ ریاست کا دوسرا سرد ترین مقام جس کی وجہ سے مزدور نقل مکانی کر رہے ہیں۔

نقل و حمل کے معقول ذرائع نہ ہونے کی وجہ سے مقامی افراد کو کالی پیلی ٹیکسی یا جیپ کے ذریعے سفر کرنا پڑتا ہے۔ اسی لیے ایک جیپ میں اوور لوڈ مسافر سوار تھے کہ جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔

Last Updated : Jan 23, 2021, 1:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.