ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو لڑکے ہلاک - نامعلوم گاڑی نے سکوٹر کو ٹکر ماری

پولیس نے بتایا کہ 'مہاراشٹر کے تھانہ شہر میں نامعلوم گاڑی نے اسکوٹر کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو نوعمر لڑکے ہلاک ہوگئے۔'

حادثہ
حادثہ
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 4:51 PM IST

کپوربواڑی پولیس اسٹیشن کے ایک عہدیدار نے کہا یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب صبح 7 بجے کے قریب گھوڈبندر روڈ پر نامعلوم گاڑی نے ایک سکوٹر کو ٹکر مار دی۔ اس سکوٹر پر دو نوعمر لڑکے سوار تھے جن کی عمر 17 برس تھی۔

انہوں نے کہا کہ منپڈا علاقے سے تعلق رکھنے والے دونوں متاثرین موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

پولیس عہدیدار نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے سول اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور ان کو ٹکر مانے والی گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ہفتہ کی رات اسی علاقے میں اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑی (ایس یو وی) کے درخت سے ٹکرا جانے کے بعد دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.