ETV Bharat / state

مہاراشٹر: گونڈیا میں نکسل ٹھکانے کا انکشاف، اسلحہ برآمد - ETV BHARAT URDU

مشترکہ کارروائی میں مہاراشٹر پولیس اور اینٹی نکسل اسکواڈ نے گونڈیا ضلع میں ایک نکسل ٹھکانے سے 27 الیکٹرانک ڈیٹونیٹرز سمیت دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔

مہاراشٹر: گونڈیا میں نکسل ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ برامد

author img

By

Published : Dec 27, 2020, 10:05 AM IST

مہاراشٹر کے ضلع گونڈیا کے سالیکاسا علاقے میں پولیس، سی 60 کمانڈوز اور بم ڈسپوزل اور سراغ لگانے والی ٹیم کے مشترکہ آپریشن میں دھماکہ خیز مواد اور الیکٹرانک ڈیٹونیٹرز کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ہفتے کے روز ایک نکسل ٹھکانے سے برآمد کیا گیا۔

مہاراشٹر: گونڈیا میں نکسل ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ برامد

گونڈیا کے سپرنٹنڈنٹ پولیس وشوا پانسرے نے بتایا کہ 20 کلوگرام صلاحیت کا اسٹیل باکس، دھماکہ خیز مواد بنانے کے لئے 150 راڈس گینڈوظریہہ پہاڑیوں سے ایک مخصوص اطلاع کے بعد برآمد کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یو اے پی اے اور دھماکہ خیز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.