ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ضلع میں تمام دکانیں و ہوٹلز بند رکھنے کا اعلان - مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد

کورونا وائرس کی وجہ سے مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بھی تمام دکانداروں سے اپنی دکانیں بند رکھنے کی اپیل کی گئی ہے ساتھ ہی ہوٹل، پان اور شراب کی دکانوں کو 20 مارچ سے بند رکھنے کا ضلع انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے۔

ضلع میں تمام دوکانیں و ہوٹلیں بند رکھنے کا اعلان

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 10:51 AM IST

پولیس کی طرف سے شہر، گاؤں کے چوراہوں اور اہم راستوں پر پولیس کی گاڑی کے ذریعے اعلانات کیے جارہے ہیں کہ جو لوگ دکانیں ہوٹل بند نہیں رکھیں گے ان پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ضلع میں تمام دوکانیں و ہوٹلیں بند رکھنے کا اعلان

اس تعلق سے عوام کو بتایا جارہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاط برتیں، زیادہ بھڑ بھاڑ والے علاقوں میں نہ جائیں، ضرورت کے وقت ہی گھر سے باہر نکلا جائے اور پر وقت اپنے منہ کو ڈھانپ کر نکلیں، رشتے دار و دوست احباب سے بلا وجہ ملنے سے گریز کریں، صابن سے اچھے سے ہاتھ دھوئیں، چھینکتے وقت اور کھانستے وقت رومال کا استعمال کریں۔

انتطامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی کوئی علامت دکھائی دے تو فوراً نزدیک کے سرکاری اسپتال میں اسے داخل کرایا جائے۔

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ 258 مریضوں کے معاملات سامنے آچکے ہیں جن میں 39 غیر ملکی باشندے شامل ہیں۔

اس مہلک وائرس کے سبب ملک میں اب تک پانچ افراد کی موت ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی نے 22 مارچ کو سات تا نو بجے تک جنتا کرفیو کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.