ETV Bharat / state

متعدد رہنما ودھان بھون سائیکل سے پہنچے - مہاراشٹر کی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہونے سے قبل متعدد رہنما سائیکل سے ودھان بھون پہنچے۔

Maha Budget Session : Many leaders reaches Assembly on Cycle
متعدد رہنما ودھان بھون سائیکل سے پہنچے
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 12:47 PM IST

رہنماؤں نے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاج میں ہم سائیکل چلا کر ودھان بھون پہنچے کی بات کہی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے خلاف اپوزیشن لگاتار مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کررہی ہے۔

متعدد رہنما ودھان بھون سائیکل سے پہنچے

مہاراشٹر کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کی، اور کہا کہ پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہے، عام آدمی پر اس کا بوجھ پڑرہا ہے۔حکومت بے شرمی کی ساری حدیں پار کردی ہے۔

واضح رہے کہ سائیکل سے ودھان بھون پہنچنے والے رہنماؤں میں نانا پٹولے بھی شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.