بی جے پی کے ترجمان مادھو بھنڈاری نے الزام عائد کیا کہ کاروائی کا فائدہ اٹھانا پوار کی سیاست ہے۔
سابق مرکزی وزیر و این سی پی سربراہ شرد پوار ای ڈی آفس جائے گے لیکن نہیں وہ ای ڈی آفس نہیں گئے تاکہ قانون اور امن و امان مسئلہ نہ ہوجائے ساری کاروائیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پوار سیاست کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اجیت پوار کا استعفی ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ انہو ں نے اجیت پوار کے استعفی کی بات سے گریزکرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے اہلخانہ کا فیصلہ ہے۔