ETV Bharat / state

Aurangabad City Police اورنگ آباد میں پولیس اہلکار پر اسکوٹی چوری کرنے کا الزام - اورنگ آباد پولیس کی لاپرواہی

اورنگ آباد پولیس کی لاپرواہی کے سبب مقامی باشندوں نے ایک پولیس اہلکار پر مبینہ طور پر چوری کا الزام لگایا ہے۔ سی سی ٹی فوٹیج میں ایک پولیس اہلکار کو دکان کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اس کے بعد پولیس پر سوال کھڑے ہونے لگے ہیں۔

پولیس کی ایک لاپرواہی کی وجہ سے پولیس کو ہی مبینہ طور پر چور بنا دیا گیا

author img

By

Published : Jul 31, 2023, 1:55 PM IST

پولیس اہلکار کی ایک لاپرواہی کی وجہ سے محکمہ پولیس پر سوال کھڑے ہوگئے

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد پولیس کی لاپرواہی کے سبب مقامی باشندوں نے ایک پولیس اہلکار پر چوری کا الزام لگایا ہے۔سی سی ٹی فوٹیج میں ایک پولیس اہلکار کو دکان کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔اس کو لے کر ہبگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اورنگ آباد کی سٹی چوک پولیس نے پورے معاملے کا سی سی ٹی وی چیک کیا اور موٹر سائیکل لے جانے والے پولیس والوں سے بات کی تو پولیس نے بتایا کہ 2:25 پر نشے کی حالت میں ایک نوجوان نے آشا ٹریڈرس کے پاس کھڑا تھا۔ پولیس کی گشتی گاڑی بھی قریب سے گزری اور دیکھا کہ نوجوان موٹرسائیکل کے پاس کھڑا ہے۔

نوجوان سے پوچھ گچھ کے بعد پولیس اسے حراست میں لے کر تھانے لے جاتی ہے. بعد ازاں پولیس اہلکار اسی جگہ پر آکر موٹرسائیکل تھانے میں پارک کرنے کے بعد پولیس اہلکار اس موٹرسائیکل کو تھانے میں موجود رجسٹریشن میں رجسٹر نہیں کرتے جس کی وجہ سے کسی پولیس اہلکار کو اس معاملے کا علم نہیں ہوتا لیکن جب سی سی ٹی وی وائرل ہونے کے بعد پولیس پر الزام عائد کیا جاتا ہے۔ اس وقت پولس نے معاملے کی چھان بین کی اور سارا معاملہ منظر عام پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Man Arrested with Pistol in Dattawadi دیسی پستول اور کارتوس کے ساتھ ایک شخص گرفتار

ایف آئی آر کے مطابق میڈیکل ایجنسی میں کام کرنے والے نوجوان کی موٹرسائیکل چوری ہو جاتی ہے۔ معلومات کے مطابق شہر کے آشا ٹریڈرز اورنگ پورہ میں کام کرنے والا شخص 25 جولائی رات 10 بجے اپنا کام کرکے گھر واپس جارہا تھا۔ اس وقت اس کی موٹرسائیکل چالو نہیں ہو رہی تھی جس کے بعد اس کے مالک نے اپنی اسکوٹی اپنے ورکر کو دے دی، جس کے بعد اس نوجوان نے اپنے مالک کی موٹرسائیکل کو گھر لے گیا جب صبح دوکان پر آیا تو موٹرسائیکل جس جگہ کھڑی کی تھی وہاں نہیں ملی۔ شہر کی سٹی چوک پولیس اسٹیشن میں ایف ائی آر بھی درج کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.