ETV Bharat / state

Urdu Session Held in BAMU: بامو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ادبی نشست کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 28, 2022, 7:21 AM IST

انجمن اہل قلم کی صدر فردوس فاطمہ رمضانی خان کا کہنا ہیکہ نوجوانوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنا انجمن کا مقصد ہے۔ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو اور انجمن اہل قلم کے اشتراک سے شعبہ اردو میں ایک ادبی نشست منعقد ہوئی اس ادبی نشست میں نوجوان شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا Urdu Session Held in BAMU

بامو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں  ادبی نشست کا انعقاد

مہاراشٹر کے شہر میں واقع ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوان شاعروں نے منفرد انداز میں اپنا کلام پیش کیا۔ اس اردو کے پروگرام میں غیر اردو داں حضرات نے بھی شرکت کی۔ اس پروگرام میں نو آموز شاعروں نے منفرد انداز میں اپنا کلام پیش کرکے داد و تحسین حاصل کیں۔ Urdu Session Held in BAMU

انجمن اہل قلم کی صدر فردوس فاطمہ رمضانی خان کا کہنا ہیکہ نوجوانوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنا انجمن کا مقصد ہے۔ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو اور انجمن اہل قلم کے اشتراک سے شعبہ اردو میں ایک ادبی نشست منعقد ہوئی اس ادبی نشست میں نوجوان شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا۔ اس پروگرام کی صدارت ڈاکٹر سنگھرش سالوے نے کی۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر آنند آہیرے نے شرکت کی۔

اس موقع پر طلبا کو شجر کاری کی اہمیت و افادیت سے واقف کروایا گیا اسی طرح سے عملی میدان میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔ پروگرام میں نو آموز شاعروں نے منفرد انداز میں اپنا کلام پیش کرکے داد و تحسین حاصل کیں، بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے شاعر طلبا کو سند سے نوازا گیا۔

فردوس فاطمہ کا کہنا ہے کہ شہر میں نئے فلم کاروں کو اسٹیج فراہم کرنے کے لئے انجمن قائم کی گئی تھی اور انجمن کی جانب سے ہر مہینے ایک نشست شہر میں لی جاتی ہے اور اسی کے تحت انجمن اہل قلم اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے اشتراک سے نئے شعراء کی ہمت افزائی کے لیے یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.