ETV Bharat / state

Kishori Pednekar کشوری پیڈنیکر سے ڈھائی گھنٹہ دادر پولیس اسٹیشن میں تفتیش - مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع دادر پولیس اسٹیشن

ایس آر اے کے گھروں کی فراہمی کی آڑ میں بدعنوانی کے معاملہ میں ممبئی مئیر کشوری پیڈنیکر نے دادر پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان درج کروایا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو تمام تفصیلات سے واقف کروایا گیا ہے۔ Kishori Pednekar

کشوری پیڈنیکر سے ڈھائی گھنٹہ دادر پولیس اسٹیشن میں تفتیش

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 7:50 PM IST

ممبئی:مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع دادر پولیس اسٹیشن کے افسران نے مئیر آف ممبئی کشوری پیڈنیکر سے ایس آر اے کے گھروں کی فراہمی کی آڑ میں بدعنوانی کے معاملے میں پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ Kishori Pednekar Record His Statement In Dadar Police Station

میئر آف ممبئی کشوری پیڈنیکر نے کہا کہ وہ قانون کی تابعداری کر تی ہے۔ اسی مناسبت سے حاضر بھی ہوئی ہے۔ کریٹ سومیا نے کشوری پیڈنیکر پر اپنے اختیار کا غلط استعمال کر کے ایس آر اے میں مکان کی فراہمی کا بھی الزام عائد کیا ہے ۔یہ معاملہ ورلی میں ایس آر اے عمارت کا ہے جس کے بعد اس معاملہ میں چار افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Habib Esmail Education Trust حبیب اسماعیل اسکول کے ٹرسٹی کے خلاف ایف آئی آر درج

کشوری پیڈنیکر کا قریبی اور معتمد خاص بھی ہے اسی سے تفتیش کے دوران کشوری پیڈنیکر کا نام سامنے آیا تھا کشوری پیڈنیکر نے تمام الزامات کو خارج کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ ان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سلسلے میں جلد ہی وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور وزیر داخلہ فڑنویس سے بھی ملاقات کرکے تفصیلات بتانے کا دعوی پیڈنیکر نے کیا ہے۔ Kishori Pednekar Record His Statement In Dadar Police Station

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.