ETV Bharat / state

کنگنا رناوت معاملہ: اب تک کی اپڈیٹ - Kangana posts stern message for uddhav thackeray

کنگنا رناوت بی ایم سی کی کارروائی کے خلاف بامبے ہائی کورٹ پہنچی۔

کنگنا رناوت معاملہ: اب تک کی اپڈیٹ
کنگنا رناوت معاملہ: اب تک کی اپڈیٹ
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 1:08 PM IST

Updated : Sep 9, 2020, 6:19 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بدھ کے روز ہماچل پردیش کے اپنے آبائی شہر منالی سے ممبئی واپسی کے درمیان شیوسینا اور ان کی درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی۔

کنگنا کے ممبئی کا پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے موازنہ کرنے پر مہاراشٹر میں حکمران شیوسینا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھیوں کے نشانے پر ہے۔

کنگنا کے خلاف شیو سینا خواتین کارکنان کا احتجاج
کنگنا کی حمایت میں کرنی سینا

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے کنگنا کے دفتر کے کچھ حصے مسمار کردیا ہے۔ کنگنا کے وکیل نے اس معاملے کے بارے میں بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

کنگنا کے دفتر کا ایک حصہ منہدم کرنے کے بعد ، بی ایم سی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ کنگنا کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام قواعد و ضوابط پر عمل کیا گیا ہے، کوئی بھی چیز غیرقانونی نہیں ہے اور نہ ہی ضابطہ سے باہر ہے۔

بی ایم سی کی کارروائی

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ممبئی کے 'منیکرنیکا فلمز' کے دفتر میں غیر قانونی تعمیر کا الزام عائد کرتے ہوئے منہدم کردیا ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ نے کنگنا رناوت کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے بی ایم سی کی کارروائی پر روک دی ہے۔

سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کا رد عمل

کنگنا نے کہا کہ ان کا دفتر مندر ہے اور یہاں بابر پہنچا ہے، اگر اسے منہدم کیا گیا تو وہ اسے دوبارہ تعمیر کریں گے۔

کنگنا کا وزیر اعلی کے نام پیغام

کنگنا نے بی ایم سی کا موزانہ بابر سے کیا ہے۔

میرے دشمنوں نے ثابت کردیا ہے کہ ممبئی اب پی او کے کیوں ہے۔کنگنا

کنگنا کے دفتر کے باہر بی ایم سی نے دوسری ںوٹس لگائی۔

کنگنا کے دفتر پر غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرے گی بی ایم سی

ممبئی کے پالی ہل روڈ پر کنگنا کے دفتر کے باہر سخت سکیورٹی

'میں نہ ڈروں گی نا جھکوں گی' مجھے دکھ ہے کہ مجھے ممبئی آنے سے روکا جارہا ہے۔

Last Updated : Sep 9, 2020, 6:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.