ETV Bharat / state

Jatinder Awahad زمینی نفرت اب محکموں تک پہنچ چکی ہے، جتیندر اوہاڈ - معاملہ اگر بعد بر عکس ہوتا تو دوسرا گودھرا ہوجاتا

ممبئی جے پور ٹرین میں ہونے والی فائرنگ میں تین مسلمانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد مہارشٹر اسمبلی میں کانگریس خاموش تماشائی بنی رہی جبکہ این سی پی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر جتیندر اوہاڈ نے ای ٹی وی بھارت سے بتا کرتے ہوئی کہا کہ ہم کیسے یقین کر لیں کہ وہ دماغی مریض تھا اگر دماغی مریض تھا تو اسے ڈیوٹی پر کیسے منتخب کیا۔

ممبئی ٹرین فائرنگ کا معاملہ اگر اسکے بعد بر عکس ہوتا تو دوسرا گودھرا ہوجاتا

author img

By

Published : Aug 3, 2023, 8:37 PM IST

ممبئی ٹرین فائرنگ کا معاملہ اگر اسکے بعد بر عکس ہوتا تو دوسرا گودھرا ہوجاتا

ممبئی:مہاراشٹر کے ممبئی میں این سی پی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر جتیندر اوہاڈ نے نے کہاکہ آر پی ایف کانسٹیبل دماغی طور پر مریض تھا تو اسے مسافروں کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کیسے اور کیوں سونپی گئی۔

انہوں نے کہاکہ دوسری اہم بات اگر اسکے برعکس واردات ہوتی تو یہی اسمبلی یہاں کیا ماحول ہوتا اور وہاں گودھرا ہو جاتا یہ ہم سب کو پتہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کتنی دیر تک ٹرین میں یہ تماشا چل رہا تھا یہ جگ ظاہر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب مسلمان ٹرین میں سفر کرے گا؟ اگر کوئی مسلمان ٹرین میں سفر کرے گا بھی وہ خوف میں مبتلا رہے گا۔ یہ واردات خوف کے ماحول کے ساتھ ٹرین کا سفر بنا دیگی جب کوئی مسلمان ٹرین سے سفر کریگا تو 24 گھنٹے وہ اسی سوچ میں مبتلا رہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:Burqa Issue In Mumbai ممبئی کے ایک کالج میں حجاب زیب تن کیے طالبات کو داخل ہونے سے روکا

زمینی نفرت اب محکموں تک پہنچ چکی ہے کل چیمبور کے ایک کالج میں مسلم لڑکیوں کو برقع اُتارنے پر مجبور کیا گیا یہ نفرت کی جیتی جاگتی مثال ہے افسوس اس بات کا کہ دوسرے لیڈران خاموش ہیں۔۔۔میں ہندو مسلمان نہیں بلکہ انسانیت کے لیے آواز اٹھا رہا ہوں۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.