ETV Bharat / state

اورنگ آباد: 10 جولائی سے 18 جولائی تک جنتا کرفیو - اورنگ آباد میں جنتا کرفیو

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ضلع انتظامیہ نے نو دنوں کا جنتا کرفیو نافذ کیا ہے اور عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔

janata curfew
janata curfew
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 9:47 AM IST

اورنگ آباد سمیت مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اورنگ آباد شہر اور صنعتی علاقے میں 10 جولائی سے 18 جولائی تک جنتا کرفیو نافذ رہے گا۔

اورنگ آباد میں جنتا کرفیو

یہ فیصلہ ڈویژنل کمشنر آفس میں منعقد ایک میٹنگ میں لیا گیا۔

اس میٹنگ میں عوامی نمائندے، سماجی کارکنان، صنعت کار اور دیگر کاروباری افراد کے علاوہ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔

میٹنگ کے بعد ضلع کلکٹر اُدے چودھری نے عوام سے جنتا کرفیو میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ساڑھے چھ ہزار سے زائد اور 300 سے زیادہ اموات ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.