ETV Bharat / state

Al Islah App for Live Azaan لائیو اذان کیلئے جامع مسجد ممبئی نے الاصلاح ایپ لانچ کیا

اذان سے متعلق قانونی بندشوں کے درمیان جامع مسجد ممبئی نے الاصلاح ایپ لانچ کیا ہے۔ اس ایپ سے جامع مسجد ممبئی کی اذان لائیو سن سکتے ہیں۔ اس ایپ کو ممبئی کے مہارشٹر کالج کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے طلباء اور ذمہ داران نے 2 ماہ کی محنت کے بعد تیار کیا ہے۔ Jama Masjid Trust launches Al Islah App

لائیو اذان کے لیے جامع مسجد ممبئی نے الاصلاع ایپ کیا لانچ

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 8:23 PM IST

Updated : Aug 24, 2022, 9:58 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کی داراحکومت ممبئی میں واقع جامع مسجد ممبئی نے فجر کی اذان ملک بھر میں لاؤڈ اسپیکر میں نہ ہونے کے سبب ایک ایپ تیار کیا ہے۔جس کا نام الاصلاح ایپ ہے، جو پلے اسٹور پر مفت میں دستیاب ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرتے وقت اس ایپ کے ذریعے کوئی جانکاری نہیں مانگی جائے گی۔ Jama Masjid Trust launches Al Islah App

مہاراشٹر کالج کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے 2 مہینے کی محنت کے بعد اس ایپ کو تیار کیا ہے۔ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر صائمہ شیخ نے کہا کہ اس ایپ کو آپ اینڈرائڈ اور آئی او ایس کسی بھی پلیٹ فارم پر بآسانی انسٹال کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی کی دوسری مساجد بھی اگر اس سہولت سے آرستہ ہونا چاہتی ہیں تو ہم ان کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

مہارشٹر کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سراج چوگلے نے کہا کہ جامع مسجد ممبئی نے ایسے لمحوں میں جب عبادت گاہیں حکومتی فرمان کے آگے مجبور تھیں، مہارشٹر کالج کا انتخاب کیا۔ ہم اس فریضہ کو ادا کرتے ہوئے اس ایپ کو تیار کیا جس سے اذان موبائل سے سنائی دے گی۔ Jama Masjid Trust launches Al Islah App

لائیو اذان کیلئے جامع مسجد ممبئی نے الاصلاح ایپ لانچ کیا

جامع مسجد کے چئیرمین شعیب خطیب نے کہا کہ دور حاضر میں آنکھ بند کرنے سے لیکر آنکھ کھولنے تک یعنی سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد ہر شخص موبائل کا استعمال کرتا ہے۔ ہم نے یہی سوچ کر یہ ایپ تیار کیا تاکہ جامع مسجد کی ہر سرگرمی عوام تک پہنچے۔ اس کا مقصد صرف اذان تک نہیں محدود بلکہ ہم یہاں سے معاشرے اور ملک کی فلاح بہبود کے لیے کی جانے والی سرگرمیوں کو بھی نشر کریں گے۔ Jama Masjid Trust launches Al Islah App for Live Azaan In Mumbai

طویل عرصے سے مہاراشٹر کالج میں اپنی خدمات انجام دینے والے پروفیسر کلانیہ نے کہا کہ مہارشٹر کالج دور حاضر میں میل کا پتھر ہے جو نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ غیر مسلموں کے لیے بھی تعلیم کے میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ یہاں کے طلبا اور ملازمین کا تعلق مختلف مذہب سے ہے۔ کالج میں این سی سی، اسلامک اسٹڈیز، اردو جیسے کورسز پر بھی خصوصی توجہ دی گئی جس کی وجہ سے آج اطراف میں مقیم مسلمانوں کو تعلیم کے لیے کہیں دور نہیں جانا پڑتا ہے۔ Al Islah

App for Live Azaan

جامع مسجد اسلامی فن تعمیر کا جیتا جاگتا نمونہ ہے۔ اس کی تعمیر 200 برس قبل کوکنی تاجر مسلمانوں نے کی تھی جو دور حاضر میں عظیم شاہکار ہے۔ یہاں کتب خانہ بھی موجود ہے جہاں ریسرچ کے لیے بیرون ممالک سے لوگ آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Girl Bathed in the Hauz of the Mosque مسجد میں جبراً داخل ہو کر لڑکی نے حوض میں نہایا اور نماز پڑھی

Last Updated : Aug 24, 2022, 9:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.