ETV Bharat / state

Firing Incident In Train ٹرین میں فائرنگ کرنے والے ملزم کی حمایت میں تھانے کے باہر نعرہ بازی - ممبئی جے پور ایکسپریس میں فائرنگ

ریلوے پولیس کانسٹیبل چیتن سنگھ کو جب بوریولی جی آر پی نے گرفتار کر کے پولیس تھانے لایا تاکہ قانونی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے۔۔اس دوران کچھ لوگوں نے پولیس تھانے کے باہر جے شری رام کے نعرے لگائے۔دیکھئے اور سنئیے اس منظر کو جب پولیس کی موجودگی میں یہ نعرے لگے

ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کرنے والے ملزم کی حمایت کیں تھانے کے باہر نعرہ بازی

author img

By

Published : Aug 19, 2023, 6:08 PM IST

ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کرنے والے ملزم کی حمایت کیں تھانے کے باہر نعرہ بازی

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں ممبئی جے پور ایکسپریس میں فائرنگ کرنے والے آر پی ایف کے کانسٹیبل چیتن سنگھ کی حمایت میں چند لوگوں نے تھانے کے باہر جے شری رام کے نعرے لگائے۔یہ نعرہ اس وقت لگایا گیا جب ملزم کو پولیس تھانے سے رات تقریباً 10 بجے کے آس پاس میڈیکل کے لیے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا۔

اس دوران وہاں بڑی ہی خاموشی سے کچھ لوگ آئے اور جب ملزم پولیس کانسٹیبل کو پولیس کی کار میں لئے جا رہے تھے تو اس وقت وہاں جے شری رام کے نعرے لگائے گئے۔ نعروں کی گونج اور آواز اس ویڈیو میں بخوبی سنائی دے رہی ہے۔ پولیس نے اُنہیں بھگانے کی کوشش کی یہ آواز بھی ہم سن سکتے ہیں لیکن اُنکے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی یہ بات خود بوریولی ریلوے پولیس کے سینئر پولیس انسپکٹر انل کدم نے بتائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Passenger Died At Sion میاں بیوی نے مسافر کو ریل کی پٹری پر ڈھکیل دیا، ٹرین کی زد میں آنے سے موت

جیسا کہ پہلے ہی یہ واضح ہو چکا ہے کہ جانچ ایجنسیاں اُسے پہلے ہی دماغی مریض ہونے کا دعوہ کر چکی تھیں لیکن تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ملزم نے چشم دید مسلم خاتون سے جے ماتا دی کے نعرے بھی لگانے کے لیے دباؤ بناتا رہا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کا بیان بطور گواہ ریکارڈ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.