ETV Bharat / state

سنہ 2021 کی کئی فلموں میں نظر آئیں گی جیکلین

روہت شیٹی کی فلم سرکس میں جیکلین نے پہلے شیڈل کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ جیکلین فرنانڈیز ان دنوں اپنے کام میں کافی مصروف ہیں ۔

روہت شیٹی کی فلم  سرکس کی جیکلیں  نے شروع کی پہلے شیڈول کی شوٹنگ

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 6:14 PM IST

روہت شیٹی کی فلم سرکس میں جیکلین نے پہلے شیڈول کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔ وہ مسلسل ایک سیٹ سے دوسرے سیٹ پر شوٹنگ کیلئے جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ جیکلین کے پاس اس وقت چار بڑی فلمیں ہیں۔ ایسے میں سنہ 2021 میں باکس آفس پر ان کیے چھا جانے کی امید کی جا رہی ہے۔

فلم بھوت پولیس کے پروڈکشن ہاؤس کے ایک قریبی نے بتایا کہ جیکلین نے دھرم شالہ میں حال ہی میں فلم بھوت پولیس کا ایک شیڈول پورا کیا ہے۔ اور اب روہت شیٹی کی فلم سرکس کے پہلے شیڈول کے لئے واپس آئی ہیں ۔ اس وقت وہ کافی مصروف ہیں۔

بھوت پولیس کی ٹیم نے فلم کے پہلے شیڈول کو پورا کرنے کیلئے ہماچل پردیش کی اڑان بھری تھی۔ جیکلین نے دیوالی بھی ہماچل میں ہی منائی تھی ۔

حا ل ہی میں جیکلین کو ساجد ناڈیاوالا کی فلم بچن کیلئے بھی منتخب کیا گیا ہے ۔ جس میں وہ اکشے کمار کے ساتھ دوبارہ نظر آئیں گی۔

اس کے علاوہ سلمان خان کے ساتھ کک 2 میں بھی نظر آئیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.