ETV Bharat / state

Students sick from eating contaminated foodیاوتمل میں آلودہ کھانا کھانے سے سرکاری اسکول کی 63 طالبات بیمار - آلودہ کھانا کھانے سے طالبات بیمار

میڈیکل آفیسر وشال داوانے نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر ہفتہ کی رات مہاراشٹر کے ضلع یاوتمل کی عمرکھیڑ تحصیل کے تحت مارسول علاقے میں واقع سرکاری رہائشی اسکول اور درج فہرست ذات کی لڑکیوں کے ہاسٹل میں پیش آیا۔ تقریباً 63 لڑکیوں نے کھانا کھانے کے بعد بے چینی، پیٹ میں درد اور الٹی ہونے کی شکایت کی۔ At least 63 female students fell ill after eating contaminated food in the hostel

آلودہ کھانا
آلودہ کھانا
author img

By

Published : Sep 12, 2022, 7:41 AM IST

مہاراشٹر میں ضلع یاوتمل کے مارسول میں ایک سرکاری اسکول اور ہاسٹل میں آلودہ کھانا کھانے سے کم از کم 63 طالبات بیمار ہوگئیں۔

At least 63 female students fell ill after eating contaminated food in the hostel

میڈیکل آفیسر وشال داوانے نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر ہفتہ کی رات مہاراشٹر کے ضلع یاوتمل کی عمرکھیڑ تحصیل کے تحت مارسول علاقے میں واقع سرکاری رہائشی اسکول اور درج فہرست ذات کی لڑکیوں کے ہاسٹل میں پیش آیا۔ تقریباً 63 لڑکیوں نے کھانا کھانے کے بعد بے چینی، پیٹ میں درد اور الٹی ہونے کی شکایت کی۔

انہوں نے کہا کہ پرائمری ہیلتھ سنٹر میں متاثرہ طالبات کا علاج کرنے کے بعد، ہلکے سے شدید کیسز والی چند لڑکیوں کو مزید علاج کے لیے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔ تمام لڑکیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید تفتیش جاری ہے

مزید پڑھیں:شادی کی تقریب میں فوڈ پوائزننگ سے 45 بچوں سمیت 100 افراد بیمار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.