ETV Bharat / state

'گوونڈی مانخورد منڈالہ کی سرکاری زمین اب غیر قانونی قبضہ سے خالی ہوگی' - سماجوادی پارٹی رہنما ابوعاصم اعظمی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے گوونڈی مانخورد منڈالہ میں مبینہ طور پر سرکاری زمینوں پر قبضہ کو ہٹانے کے لیے رکن اسملبی ابوعاصم اعظمی نے ضلع کلکٹر سے مٹنگ کی ہے۔

رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی
رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 8:11 PM IST

اس میٹنگ میں فیصلہ ہوا ہوا کہ جلد ہی گوونڈی مانخورد منڈالہ کی سرکاری زمین کو ناجائز قبضہ سے خالی کرا لیا جائے گا۔

رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی

دراالحکومت ممبئی کے مضافاتی علاقعہ مانخورد شیواجی نگر اورمنڈالہ سمیت دیگر علاقوں میں سرکاری زمین پر تعمیر غیر قانونی قبضہ جات کو اب خالی کروایاجائے گا۔

اس کے علاوہ اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو گا ۔

یہ فیصلہ رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی سے میٹنگ کے دوران لیا گیا ہے جلد ہی کارروائی بھی کی جائے گی۔

گوونڈی شیواجی نگر اور مانخورد حلقہ سے غیرقانونی قبضہ جات اور متجاوزات کو ہٹا کر زمین مافیااور غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف سخت کاررائی کی جائ گی۔

گوونڈی میں سینکڑوں ایکڑز زمیں پر غیر قانونی قبضہ ہے۔

ابوعاصم اعظمی نے بتایا ان زمینوں پر تعلیمی ادار ے اور سماج کی ضرورت کے پیش نظر تعمیراتی کام کرائے جائیں گے۔

اس میٹنگ میں ابوعاصم اعظمی کے ہمراہ ضلع صدر ایس پی غیاث الدین ،عقیل خان اور پردیپ بھی موجودتھے۔

ایس پی رہنما نے اس جانب توجہ مبذول کروائی کہ ماںخورد منڈالہ میں ایک پچاس ایکٹر زمین پر تنظیم کا قبضہ ہے اس کی لیز بھی ختم ہو چکی ہے۔

اس کے باوجود یہ واپس نہیں کیا گیا ہے۔

اس زمین پر بازار اورمچھلی مارکیٹ تیار کیا جائے اس کے ساتھ کرلا اسکرپٹ مارکیٹ کی بھی لیز ختم ہو چکی ہے۔

یہاں غیر قانونی طور پر ایک سے دو دو سے چار گودام تیار کئے جارہے ہیں۔

ان پر فوری طور پر کارروائی ہونی چاہئے۔

اس کے علاوہ کرلا اسکرپٹ سے کالا تیل سر راہ پر نکلتا ہے۔

یہاں ڈپلی کیٹ صابن تیار کئے جاتے ہیں اس لئے یہاں آگ لگتی رہتی ہے اور ہمیشہ آتشزدگی کا خطرہ رہتا ہے ۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیشیوں کے فرضی دستاویز بنانے والا گرفتار، دو رکن اسمبلی کے لیٹر ہیڈ برآمد

ان تمام غیر قانونی قبضہ جات کو ہٹا کر ان مافیاکے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔

اس پر کارروائی کی یقین دہانی آج ضلع کلکٹر نے کی ہے اور کہا کہ اس سلسلے میں مثبت احکامات جاری کئے گئے ہیں جلد ہی زمین خالی کروانے کا عمل شروع ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.