ETV Bharat / state

میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی ​آفس سے متصل بستی میں افطار تقسیمِ - malegaon iftar distribution news

مالیگاؤں میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب پاور لوم صنعت سے وابستہ مزدوروں کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور ایسے ناموافق حالات میں میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی جانب سے 27 رمضان بروز پیر کو این جی او آفس سے متصل بستی میں افطاری تقسیم کی گئی۔

میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی ​آفس سے متصل بستی میں افطار تقسیمِ

author img

By

Published : May 11, 2021, 8:42 AM IST

Updated : May 11, 2021, 9:59 PM IST

مالیگاؤں شہر میں کورونا وائرس وبا کا قہر اور لاک ڈاؤن کے سبب پاور لوم صنعت پر مندی کے کافی برے اثرات رونماء ہوئے ہیں جس کے سبب پاور لوم مزدوروں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو

اب جبکہ پاور لوم صنعت سے وابستہ مزدوروں کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور ایسےناموافق حالات میں میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی جانب سے 27 رمضان بروز پیر کو این جی او آفس سے متصل بستی میں افطاری تقسیم کی گئی۔چونکہ اس بستی میں زیادہ تر پاور لوم سے منسلک مزدور رہتے ہیں اسی تناظر میں میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے افطار کٹ بنا کر بستی کے عوام میں تقسیم کی۔اس کے علاوہ معصوم روزہ دار بچوں کو بھی متعدد کٹیں دی گئ اور آئندہ
ان کے بہتر مستقبل کے لئے کام کرنے کا خیال ظاہر کیا گیا۔

اس موقع پر عثمانی عبدالماجد (لیگل آفیسر، سی ای او) مدثر نذر (سی ای او) عمران بیٹری والا (سی ایف او) شاداب انصاری (ای ایچ ایس) محمد سالک (ای ایچ ایس) اویس عکرمہ (ای ایچ ایس) و دیگر اہم زمہ داران موجود رہے۔

Last Updated : May 11, 2021, 9:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.