ETV Bharat / state

Shinde Vs Thackeray ادھو ٹھاکرے حماس اور لشکر طیبہ سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں: شندے - مہاراشٹر ایل او پی اور کانگریس لیڈر وجے وڈیٹیوار

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے دسہرہ ریلی میں ادھو ٹھاکرے پر شدید نکتہ چینی کی۔ ایکناتھ شندے نے ادھو ٹھاکرے کو کانگریس سے اتحاد کرنے پر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ، 'آپ کی محبت صرف پیسے کے لیے ہے، بالا صاحب کے لیے نہیں'۔ Dasara Melava Mumbai, Vijay Wadettiwar, Shinde attack on Uddhav Thackeray

Shinde attack on Uddhav Thackeray
Shinde attack on Uddhav Thackeray
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 25, 2023, 10:57 AM IST

Updated : Oct 25, 2023, 11:43 AM IST

ممبئی: ممبئی کے آزاد میدان میں وزیر اعلی ایکناتھ شندے کا دسہرہ جلسہ منعقد ہوا۔ ایکناتھ شندے نے اپنی تقریر شروع کرتے ہی ادھو ٹھاکرے کو نشانہ بنایا۔ شندے نے کہا کہ "ہمارے لیے میدان نہیں بلکہ خیالات اہم ہیں۔ میں نے کبھی بھی بالاصاحب کے خیالات کو نہیں چھوڑا۔ جہاں بالا صاحب کے خیالات ہیں، وہی ہمارا شیو تیرتھ ہے۔ ایکناتھ شندے نے مزید کہا کہ بالاصاحب نے کہا تھا کہ جب کانگریس میری ہوگی تو میں اپنی دکان بند کردوں گا۔ اب آپ اپنی پارٹی کو کانگریس میں ضم کر دیں تو کوئی تعجب کی بات نہیں ہو گی۔ اقتدار کے لیے ایم آئی ایم کا سہارا لیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اب آپ دہشت گرد تنظیم حماس اور لشکر طیبہ سے بھی مل سکتے ہیں۔ آپ کا شیو سینکوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ایکناتھ شندے نے حملہ کیا کہ اب آپ کو اپنی اور اپنے خاندان کے آگے کچھ بھی نظر نہیں آتا۔

  • Mumbai | "You back-stabbed Bal Thackeray by committing dishonesty with his ideological legacy. I won't be surprised if they ally with terrorist groups like Hamas and Lashkar-e-Taiba for their own selfish motives," says Maharashtra CM Eknath Shinde while addressing the Dussehra… pic.twitter.com/bUB9psV5Cm

    — ANI (@ANI) October 25, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں ادھو ٹھاکرے نے ریاستی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہم سے نہ ٹکرائیں۔ ہمارا ہندو مذہب قومی ہے۔ جو ذات اور مذہب سے تعلق رکھتا ہے وہ ہمارا ہے۔ پورا بھارت، مہاراشٹر کی طرف دیکھ رہا ہے۔ ٹھاکرے نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ ہمارے جذبات سے کھیلنا چاہتے ہیں تو ہم بھی آپ کو جواب دیں گے۔ ہمیں مراٹھی لوگوں کو متحد کرنا ہوگا۔ میرا حکومت کو چیلنج ہے کہ اگر آپ کو اتنا غرور ہے تو الیکشن کروا کر دکھائیں۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ہم عوام کی عدالت کا فیصلہ قبول کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے 'گود لیے گئے' گاؤں میں، خاتون نے کچی سڑک پر بچے کو جنم دیا

سی ایم ایکناتھ شندے کے بیان پر مہاراشٹر ایل او پی اور کانگریس لیڈر وجے وڈیٹیوار نے کہا کہ، "ایکناتھ شندے ادھو ٹھاکرے کو مل رہی حمایت کے بعد یہ سب کچھ کہہ رہے ہی۔ انھوں نے مزید کہا کہ انہیں انتخابات کا اعلان کرنا چاہئے اور پھر انہیں پتہ چل جائے گا کہ اصل کون ہے۔ اور کون ڈپلیکیٹ ہے، جسے عوام کی حمایت حاصل ہے، اور کس کے پاس شیو سینا کا نظریہ ہے۔"

  • #WATCH | Nagpur: On CM Eknath Shinde's statement, Maharashtra LoP and Congress leader Vijay Wadettiwar says, "...He (Eknath Shinde) is speaking all this because of the support that Uddhav Thackeray is getting. They should declare elections and then they will know who is original… https://t.co/r3qaUo4Tni pic.twitter.com/u4q4QF6F1L

Last Updated : Oct 25, 2023, 11:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.